ماہ شوال کے چھ روزے

لبیک یارسول اللہﷺ
0

سوال :ماہ شوال کے چھ روزے

جواب : ماہ شوال کے چھ روزے، جو شوال کی دُوسری تاریخ سے شروع ہوتے ہیں، مستحب ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ ماہ شوال کے چھ روزے رکھے۔ گویا اس نے سال بھر کے روزے رکھے۔‘‘ (صحیح مسلم، حدیث: 1169 

Post a Comment

0Comments

Please Support Us, Share Website With your Family, For making Muslim Strength Strong.

Post a Comment (0)