Surah Baqarah Ayat 42 In Arabic
وَلَا تَلۡبِسُوۡا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوۡا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾
Surah Baqarah Ayat 42 With Urdu Translation
اور حق سے باطل کو نہ ملاؤ اور دیدہ و دانستہ حق نہ چھپاؤ - ﴿۴۲﴾
(ترجمہ: کنزالایمان)اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ ﴿۴۲﴾
(ترجمہ: کنزالایمان)اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ ﴿۴۲﴾
Please Support Us, Share Website With your Family, For making Muslim Strength Strong.