Bismilahirrahmanirrahim
✦ Jab mere sahaba ka zikr ho to khamosh raha karo
----------رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میرے صحابہ کا ذکر ہو تو خاموش رہا کرو (یعنی ان کی خطاؤں کو نظرانداز کر دیا کرو) اور جب ستاروں کا ذکر ہو تب بھی خاموش رہا کرو اور جب تقدیر کا ذکر ہو تب بھی خاموش رہا کرو (یعنی ان کے بارے میں زیادہ بحث نہ کیا کرو)
سلسلہ صحیحہ ٣٣٥٠
Please Support Us, Share Website With your Family, For making Muslim Strength Strong.